دا سنگہ آزادی دہ ـ آزادی یہ کیسی ہے

’’پشتون تحفظ موومینٹ‘‘ کے نام [لاہور میں جلسے کے موقعے پر] دا سنگہ آزادی دہ آزادی یہ کیسی ہے، محفوظ  نہیں کوئی آزادی یہ کیسی ہے، آزاد نہیں کوئی دا سنگہ آزادی دہ آزادی یہ کیسی ہے، اپنے ہی بنے آقا آئین نہیں کوئی، سرکار نہیں کوئی دا سنگہ آزادی دہ آزادی یہ کیسی ہے، … Continue reading دا سنگہ آزادی دہ ـ آزادی یہ کیسی ہے